poem
او دیس سے آنے والے بتا کس حال میں ھیں یارانِ وطن؟ کیا اب بھی یونہی پہلے کی طرح اٹھتا ھے دھواں، جلتے ھیں چمن کیا اب بھی وہاں لوگوں کے دل ملا کے دیں سے ڈرتے ہیں اور خودکش حملوں میں وحشی حوروں کی خاطر مرتے ہیں کیا اب بھی ہمارے پیر و جواں قبروں پہ مرادیں مانگتے
Read more